377

سپریم کورٹ کے نئے آرڈرکے خلاف کل پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاج ہوگا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف کل پاکستان کے مختلف شہر احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔ جس میں گلگت بلتستان کے سیاسی و طلبہ تنظیمیں شرکت کرینگی۔ اسی حوالے سے اسلام آباد ہوٹل میں مذہبی و قوم پرست تنظیموں نے آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں