یاسین میں باباجان, افتخار کربلائی اور دیگر اسیران کے حق میں مظاہرہ

یاسین (پ ر) طاوس یاسین میں آج باباجان, افتخار کربلائی اور دیگر اسیران کی رہائی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا.جس میں گزشتہ تین دنوں سے ہنزہ میں جاری دھرنے کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کیا. مقررین اور مظہرے کے شرکا نے باباجان، افتخار کربلائی اور دیگر سیاسی اسیران کی رہائی کے مطالبہ کیا.
مقریرین نے کہا کہ ہم ہنزہ میں سیاسی اسیران کے حق میں جاری دھرنے کی حمایت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ گلگت بلتستان میں موجود سیاسی اسیران کو فورا رہا کیا جائے. مظاہرین سے ایڈوکیٹ گوہر شاہ، شیر نادر شاہی، شاہ رحیم و دیگر نے خطاب کیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں