Skip to content
  • صفحہ ء اول
  • ہائی ایشیا
  • پاکستان
  • گلگت بلتستان
  • چترال
  • ادب و ثقافت
  • مضامین و کالم
  • High Asia Herald
  • صفحہ ء اول
  • ہائی ایشیا
  • پاکستان
  • گلگت بلتستان
  • چترال
  • ادب و ثقافت
  • مضامین و کالم
  • High Asia Herald
تازہ ترین خبریں
علی زئی کی کہانی اور ایک غار میں معتکف دھیانی اپر چترال: گرین لشٹ میں موٹر سائیکل حادثے میں طالب علم جان بحق لوئر چترال: امتحانات میں نقل کی روک تھام کے لیے پاکٹ گائیڈز پر پابندی چترال اور دیر کی سیاسی افق پر سرخ ستارہ نمودار کرغزستان کا منس ڈاکٹر غلام علی الانا، ایک نابغہ روزگار شخصیت اپر چترال: لاسپور میں ٹیلی نار کی ناقص سروس کے خلاف احتجاج پاکستان اور انڈیا کے سپیس پروگرام: تقابلی جائزہ طالبان کی بیٹیاں بیرون ملک پڑھتی ہیں، فٹبال کھیلتی ہیں یوسف حسن، اصغر مال کالج اور میں

ہنزہ

دیامر گرینڈ جرگہ کا ہنزہ نگر کے درمیان ڈونگ داس کا تنازعہ حل کرنے کی پیشکش

29/03/202229/03/2022 0 تبصرے 41 مناظر
گزشتہ روز کریم ہنزہ شجر کاری مہم کے ایک تقریب کے موقع پر پر کریم آباد ہنزہ کے آل سول سوسائٹیز اور عمائدین کریم آباد کے ایک وفد خاتوں ممبر گلگت بلتستان اسمبلی اور پارلیمانی سیکریٹری سیاحت دلشاد بانو سے ایک خصوصی نشست کا اہتمام کیا گیا اس وفد میں کریم آباد ٹاون منیجمنٹ سوسائٹی، کریم آباد ویلفئیر ایسوسی ایشن، بی آر ایس او (بلتت رولرر سپورٹ آرگنائزیشن ) بی وائے او (بلتت یوتھ آرگنائزیشن ) عہدیداروں علاوہ نمبرداران اور معززین علاقہ نے شرکت کی ۔ اس موقع پر مشترکہ طور پر قراقریونیورسٹی ہنزہ کیمپس خاتون ممبر گلگت بلتستان اسمبلی اور پارلیمانی سیکریٹری سیاحت دلشاد بانو اور حکومت گلگت بلتستان سےمطالبہ پیش کیا گیا کہ قراقریونیورسٹی ہنزہ کیمپس کو مستقل طور پر کریم آباد ہنزہ میں ہی قائم رکھا جائے یونیورسٹی کیمپس کے لیے درکار اراضی کا بندوبست گرلز انٹر کالج کریم آباد کے ساتھ ساتھ کئی عشروں سے غیر فعال فیمیل ہسپتال اور پرائمری اسکول کو منقتل منقتل کرکے کیا جائے۔اگر اس کے باوجود مزید اراضی درکار ہو تو کیمپس کے اطراف میں موجود زمینوں کو کام میں لایا جائے جس کے لیے زمین کے مالکان مناسب مطالبات پر زمین دینے کے لیے رضا ہیں۔ اس موقع پر عمائدین علاقہ اور آل سول سوسائٹیز کی جانب سے لمبردار شناور نے کہا کہ ہمیں تعلیم کی اہمیت کا بھر پور اندازہ ہے اور ہم اس مادر علمی کو مزید کامیاب دیکھنے کے خواہش مند ہیں اس لیے کریم آباد میں موجودہ قراقریونیورسٹی کیمپس کا جگہ سب سے موزوں ترین اور بہترین ہےکیونکہ قراقریونیورسٹی نے پہلے ہی اس کیمپس پر کروڑوں کا رقم خرچ کیا ہے حکومت کو چاہیے کہ وہ گرلز انٹر کالج کو کسی موزوں مقام پر منقتل کرکے یونیورسٹی کے لیے زمین اور عمارت فراہم کرے، کیونکہ یونیورسٹی کیمپس میں طالب علموں کی تعداد ہزاروں سے بڑھ گئی ہے جبکہ کالج میں روز بروز تعداد کم ہورہی ہے ۔ اس موقع پر عمائدین نے کہا کہ فیمیل ہسپتال عشروں سے ڈاکٹروں سے خالی ہے اور غیر فعال ہے یہاں پر ڈی ایچ او نے غیر قانونی طور پر رہائش اختیار کی ہے اس سرکاری عمارت اور زمین کو بھی یونیورسٹی کے وقف کیا جائے اس کے علاوہ یونیورسٹی کیمپس سے متصل دیگر سرکاری املاک میں پرائمری اسکول کو بھی یونیورسٹی میں شامل کرکے ضروری زمین کی کمی کو پورا کیا جائے اس کے علاوہ یونیورسٹی کیمپس کے مزید درکار اراضی کے لیے اطراف کے زمین خریدی جائے جس کے لیے زمین کے مالکان کے مناسب مطالبات کو پورا کرنے پر راضی ہیں۔ اس موقع پر خاتون ممبر گلگت بلتستان اسمبلی اور پارلیمانی سیکریٹری سیاحت دلشاد بانو نے وفد کے مطالبات سنے اور انہوں نے مادر علمی کے ان کاوشوں کو سراہا اور ان کے مطالبات حکومت تک پہنچانے اور پورے مطالبات پر عملدرآمد کروانے کی یقین دہانی کرائی۔

قراقریونیورسٹی ہنزہ کیمپس کو مستقل طور پر کریم آباد ہنزہ میں ہی قائم رکھا جائے، عمائدین کریم آباد

17/03/202217/03/2022 0 تبصرے 52 مناظر

شاہراہ قراقرم پر ٹریفک حادثہ، ایس سی او اہلکاروں نے ٹیکسی تحویل میں لے کر ڈرائیور سے رقم کا مطالبہ کردیا۔

17/02/202217/02/2022 0 تبصرے 37 مناظر

شِمشال: پاکستان کا وہ دور دراز گاؤں جہاں خدمت خلق کا منفرد نظام موجود ہے

01/02/202201/02/2022 0 تبصرے 52 مناظر

ہنزہ نگر کے پہاڑ اور صدیوں پرانی کہانت کی دم توڑتی روایت

26/01/202226/01/2022 0 تبصرے 91 مناظر
atta abad lake

عطا آباد حادثے کے 12 سال: ماحولیاتی نقصان کا خدشہ

25/01/202225/01/2022 0 تبصرے 100 مناظر

شہید محمد فقیر ساکن علی آباد ہنزہ کے بیٹے کو حکومتی وعدے کے باوجود ابھی تک سرکاری نوکری نہیں دیا گیا

14/01/202214/01/2022 0 تبصرے 162 مناظر
siege of chitral

شمال مشرقی حملہ آور، ریشن کے قیدی اور کڑاک کے مفرور فوجی

14/01/202215/01/2022 0 تبصرے 529 مناظر
ہنزہ احتجاج

عوامی ورکرز پارٹی ناصرآباد یونٹ کامریڈ بابا جان کی قیادت میں قرقرم ہائے وے پر پُرامن احتجاج

11/01/202211/01/2022 0 تبصرے 100 مناظر
روڈ

برف باری اور لینڈ سلائڈ سے شمشال اور چپورسن کی سڑکیں بند

09/01/202209/01/2022 0 تبصرے 221 مناظر
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • ←

آفیشل یوٹیوب چینل

رابطہ

editor@thehighasia.com

www.facebook.com/thehighasia

 

thehighasiamediagroup. All rights are reserved 2019@

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں