47

مولانا عبدالاکبر چترالی کے خلاف ریفرنس تیار ہے، ایاز صادق

ویب ڈیسک


رہنما مسلم لیگ ن ایاز صادق نے چترال کے ایم این اے مولانا عبدالاکبر چترالی کو نشانے پر رکھ لیا۔
ایاز صادق نے کہا کہ عبدالاکبر چترالی فیصلہ کریں کہ ہمارا ساتھ دینا چاہیے۔
ان کے خلاف ریفرنس تیار ہے مگر ہم اس لیے نہیں لا رہے کیوں کہ وہ سب کا دوست ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کے مولانا کے خلاف ریفرنس آسکتا ہے۔ وہ حکومتی بینچوں پر آکر بیٹھ جائیں تو مل کر وزیر خزانہ سے ان کے مسائل حل کراسکتے ہیں۔ مولانا چترالی فیصلہ کریں انہیں سیٹ عزیز ہے یا ان کے حلقے کے مسائل۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں