Baam-e-Jahan

انسانی حقوق سے وابستہ معروف معلم اور ترقی پسند دانشور پروفیسر مہدی حسن انتقال کرگئے

نیوز ڈیسک


انسانی حقوق سے وابستہ معروف معلم اور ترقی پسند دانشور پروفیسر مہدی حسن انتقال کرگئے۔ عوامی ورکرز پارٹی کے بانی صدر عابد حسن منٹو، موجودہ صدر یوسف مستی خان، جنرل سیکریٹری اختر حسین ایڈووکیٹ اور دیگر رہنماوں نے پروفیسر مہدی حسن کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے ان کے انتقال کو ترقی پسند تحریک اور شعبہ تعلیم سے وابستہ لوگوں کے لئے نقصان قرار دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے