Baam-e-Jahan

انتقال پر ملال

انتقال پر ملالطلباءہنزہ

سیما اقبال کی موت! چند قابل غور سوالات

گلگت بلتستان پر پاکستان کی 76 سالہ انتظامی کنٹرول میں اب تک نہ اس طرح کے حادثات کے لئے سہولیات کا انتظام ہے نہ سیما اقبال جیسے قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی  کے طالبات کے لیے محفوظ ہاسٹل میسر ہے۔ نہ ہی مفت تعلیم۔

Read More
انتقال پر ملالبایاں بازوپاکستانترقی پسندیجدوجہدسوشلزممزاحمت

بلوچ ترقی پسند رہنما یوسف مستی خان سپرد خاک

یوسف مستی خان بلوچ قوم پرستی اور بائیں بازو کے ترقی پسند نظریات کا مکسم تصویر تھے۔ انھوں نے اپنی ساری زندگی ان اصولوں کو مجسم بنانے میں گزار دی جن کے لیے وہ کھڑے تھے۔ ترقی پسندی کے فروغ میں، ان کی آخری شراکت ان کے جدوجہد کے پختہ عزم کی ایک پُرجوش یاد دہانی تھی جب جون 2022 میں انہوں نے یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے قیام کی صدارت کی، جو ایک وسیع البنیاد ترقی پسند اتحاد ہے جس کے بارے میں ان کا خیال تھا کہ فوجی اسٹیبلشمنٹ، روایتی بورژوا جماعتوں، مذہبی دایاں بازو اور موجودہ دور کے بڑھتے ہوئے عمران خان جیسے رجعت پسندوں کا مقابلہ کرنا وقت کی ضرورت ہے

Read More