Baam-e-Jahan

سیاست

جمہوریتسیاستگلگت بلتستان

عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان کاانٹرا پارٹی انتخابات 2 جون کو ہونگے

عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان  کے انتخابات  اگلے مہنے ہونگے  جس میں  مرکزی مجلس عاملہ  اور مرکزی کمیٹی کے اراکین کا انتخاب عمل میں  لایا جایٗگا۔

یہ فیصلہ پیر 13 مٗی کے روز پارٹی کے مرکزی دفتر علی أباد ہنزہ میں منعقدہ مرکزی کمیٹی کے ایک خصوصی اجلاس میں لیا گیا۔ اجلاس کی صدارت پارٹی کےسینر رہنما اختر امین  نے کی

Read More