Baam-e-Jahan

تنازعات

Entertainmentانتہاپسندیتاریختحقیقتنازعاتچترالکالم

جب مزاری کی دکان پر ذہن سازی ہوتی تھی

اجتماعی قبر میں وہ افغان ’مجاہدین‘ دفن ہیں جو 17 نومبر 1989 کو گرم چشمہ کے اسلحہ ڈپو میں ہونے والے دھماکے میں مارے گئے تھے۔ اجتماعی قبر میں کتنے لوگ دفن ہیں یہ معلوم نہیں، لیکن سنگِ مزار انگلیوں پر گنیں تو گنتی 30 پر ختم ہوتی ہے۔

Read More
تاریختحقیقتنازعاتجرائمچترالحکمرانیفیچر و مضامیننوآبادیاتہاؑیی ایشیاءیاسین

مہاراجہ کشمیر، جارج ہیوارڈ اور میر ولی

اسین کی زبانی روایات میں ہیوارڈ نے خود کے اہل کتاب ہونے اور قدرتی مناظر کا دلدادہ ہونے تک کا واسطہ دیکر جان بخشنے کی درخواست کی تھی۔ مگر قاتل بے رحم نکلے اور پتھر مار مار کر ہیوارڈ کو قتل کردیا گیا

Read More
بایاں بازوتنازعاتحکمرانیسیاستعدالتعدلیہکالممزاحمتنوجوانوں کے مسائلہاؑیی ایشیاءہنزہ

جسٹس رانا شمیم جرات کریں

سابق چیف جسٹس رانا شمیم نے باباجان اور دیگر چودہ افراد کو 75 سال تک کی سزائیں دینے کے بعد کئی نجی محفلوں میں اعتراف کیا تھا کہ باباجان اور دیگر کے خلاف فیصلے عجلت میں کیے گئے۔

Read More
انتہاپسندیتنازعاتخبرعدالتمذہب

تحریکِ لبیک کا نام کالعدم تنظیموں کی فہرست سے خارج

حالیہ دھرنے کے بعد حکومت اور تحریکِ لبیک کے مابین طے پانے والے مذاکرات کے بعد پنجاب کے صوبائی کابینہ کی سفارش پر وفاقی حکومت نے مذکورہ تنظیم کا نام کالعدم تنظیموں کی فہرست سے خارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Read More
تاریختنازعاتجموں وکشمیرفیچر و مضامینکالمگلگتگلگت بلتستاننوآبادیاتہاؑیی ایشیاء

جنگِ آزادیِ گلگت بلتستان کی حقیقت کیا ہے؟

یکم نومبر 1947 کو جنگ آزادی گلگت بلتستان کے نتیجے میں اس خطہ سے ڈوگرہ حکومت کا خاتمہ تو ممکن ہوا مگر یہ خطہ نہ تو ایک آزاد ملک بن سکا نہ ہی آج تک پاکستان کا آئینی حصہ بن سکا البتہ تنازعہ کشمیر کا حصہ قرار پایا۔

Read More