بھیگی ہوئی اکھیوں نے لاکھ بجھائی رینا
لتا کا گیت سرحد کے اس پار روشن ہوتا ہے تو پروانے سرحد کے اس جانب نثار ہوتے ہیں۔ کشور کی آواز ممبئی کے ریکارڈنگ سٹوڈیو میں ٹھہری نہیں رہتی، بادل کے ہاتھ تھامے، بر دوش ہوا کراچی سے خنجراب تک خوشبو لٹاتی چلی جاتی ہے۔
Read More