گلگت سے تعلق رکھنے والا صحافی کراچی میں "گمشدہ”

کراچی سے لاپتہ صحافی مطلوب موسوی کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ پولیس نے ان کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ مطلوب حسین کو سنیچر کی صبح گھر سے نامعلوم افراد اپنے ساتھ لے گئے تھے۔ مطلوب کے بھائی منہاج موسوی کا کہنا ہے کہ صبح چار بجے کے مزید پڑھیں