گلگت بلتستان کے صحافی حامد نگری چوبیس گھنٹوں سے لاپتہ

رپورٹ: کریم اللہ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے سینئر صحافی حامد نگری گزشتہ کل سے لاپتہ ہے اور تاحال اس کا کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ گزشتہ کل انہوں نے اپنے فیس بک پیج میں ایک پوسٹ اپلوڈ کرتے ہوئے خود کشی کرنے کا عندیہ دیا تھا۔ اس پوسٹ میں آپ نے لکھا ہے  مزید پڑھیں

سابق ریاست نگر سے انسانی باقیات کو کیسے چرایا گیا؟

بشریات

ماضی کے نیم خودمختار ریاست نگرکے دارالحکومت اُیُم نگر میں یورپی کوہ پیماؤں نےڈھٹائی کے ساتھ رات کے اندھیرے کی آڑ میں موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ہیڈ ہنٹرز ( سروں کے شکار گر)کے طور پر کام کیا

دیامر گرینڈ جرگہ کا ہنزہ نگر کے درمیان ڈونگ داس کا تنازعہ حل کرنے کی پیشکش

ویب ڈیسک دیامر گرینڈ جرگہ کا ہنزہ نگر کے درمیان ڈونگ داس کا تنازعہ حل کرنے کی پیشکش۔ ہنزہ نگر کی عوام اگر دیامر گرینڈ جرگے پر اعتماد کرتے ہیں تو افہام و تفہیم کے ذریعے مسئلہ حل کرنے کیلیے تیار ہیں۔ ڈونگ داس تنازعے کے حوالے سے دیامر گرینڈ جرگے کے ممبران مولانا سرور مزید پڑھیں

ہنزہ: سیاسی و سماجی کارکنوں کا سیالکوٹ سانحہ کے خلاف احتجاج

عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان

نزہ نگر کے سیاسی و سماجی رہنماوں اور کارکنوں نے پیر کے روز ہنزہ پریس کلب کے سامنے پنجاب کے صنعتی شہر سیالکوٹ میں گزشتہ دنوں سری لنکا کے ایک شہری کے بیہمانہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس گھناونے جرم کی بھر پور مذمت کیں۔

نگر میں تعلیم و صحت: محمد مہدی نے مضمون نویسی کا مقابلہ جیتا

مقابلہ مضمون نویسی

مقابلہ مضمون نویسی کا بنیادی مقصد لوگوں میں تعلیم اور صحت جیسے بنیادی انسانی حقوق کے بارے میں آگاہی پھیلانا اور متعلقہ حکام تک لوگوں کے مسایل کو پہنچانا ہے۔

برگیڈئر اقبال — عاجزی اور خلوص کا پیکر

ہدیہ تہنیت

سمائر کے ارتقا میں اقبال صاحب کی کامیابی نے سمائر کے عصبے کو توانا کیا جس کے بعد سمائر میں ترقی کا پہیہ تیزی سے چلنے لگا ہے۔ اور انشاللہ چلتا رہے گا۔ سمائر والے اس چیز کو محسوس کرتے ہیں اسی لئے انہیں اتنی عزت اور محبت دی

نگر میں صحت عامہ کے مسایل

نگر کے نوجوانوں کا احٹجاج

تحریر : یاور عباس نگر قدرتی حسن اور وسایل سے مالامال ضلع ہے۔ یہاں کے خوبصورت مقامات، پہاڑ، گلیشرز اور وادیاں دنیا بھر کے سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہیں۔ لیکن افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ یہاں صحت اور تعلیم جیسے بنیادی سہولتیں نہ ہونے کے برابر ہے۔ ان دنوں نگر کے نوجوان اکیسویں مزید پڑھیں

نگر کےنوجوانوں کا منتخب نمائندے جاوید منوا کے نام کھلا خط

محترم جناب جاوید منوا صاحب، جب آپ نے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا تھا تو ہم نگر کے نوجوان دو حوالوں سے بہت خوش اور بے حد جذباتی ہوگئے تھے۔ اول تو یہ کہ اس بار نگر کی نمائندگی کا امیدوار ایک نوجوان تھا اور دوسرا یہ کہ پہلی بات نگر کا تاریخی مزید پڑھیں

عوامی ورکرز پارٹی کا ہنزہ کے معدنی و آبی وسائل پر غیر مقامی سرمایہ داروں کے قبضہ کی مخالفت

بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لئے موجودہ بجلی گھروں کے استعداد کو بڑھایا جائے اور مزید منصوبوں پر فل فور کام شروع کیا جائے۔ پارٹی پورے گلگت بلتستان میں تنظیم سازی کرے گی اور اپریل کے اختتام تک کانگریس کا انعقاد کیا جائیگا: اعلامیہ بام جہاں رپورٹ ہنزہ: عوامی ورکرز پارٹی ہنزہ سمیت مزید پڑھیں

نگر میں برفانی چیتا کا شکارکرنے کے جرم میں پانچ افراد کو جیل بھیج دیا گیا

دو افراد کو دو دو سال قید اور پچاس پچاس لاکھ روپے کا جرمانہ اور دو دیگر افراد کو ایک ایک سال قید اور جرمانہ جبکہ ایک شخص کو ایک ماہ کہ سزا ہوئی ہے بام جہاں رپورٹ محکمہ جنگلات و جنگلی حیات مجسٹریٹ نے پانچ افراد کو معدومیت کے شکار برفانی چیتا کو شکار مزید پڑھیں