کالم قطرہ قطرہ: گونر فارم کے المناک حادثے کے بعد جنم لینے والے سوالات

Chilas bus accident

تحریر: اسرارالدین اسرار شاہراہ قراقرم گلگت بلتستان کے باسیوں کے لئے ہمیشہ موت کا کنواں ثابت ہوا ہے۔ گذشتہ کیٗ دہائیوں سے تواتر سے رونما ہونے والے حادثات سے لے کر دہشت گردی کے واقعات تک اور قدرتی آفات سے لے کرمسافر بسوں کی لوٹ مار تک اس شاہراہ پر اپنے عزیزوں اور پیاروں کی مزید پڑھیں

زمان علی شاہ ایک بے باک سیاسی و سماجی رہنماء بھی چل بسے

انتقال پرملال

تحریر: فرمان بیگ وادئی آفگرچ آج ایک سچے ،بہادر انقلابی اور ایک عظیم سماجی شخصیت سے محروم ہوگیا۔ زمان علی شاہ جس نے ساری زندگی عوامی حقوق کی جدوجہد میں گزاری جمعہ کے روز 19 اپریل 2024 کو 97 برس کی عمر میں رحلت فرما گئے۔ انھوں نے ایک شاندار اور بھرپور زندگی گزاری وہ مزید پڑھیں

خون آشام نظام

نظام خون آشام

آج گلگت بلتستان میں ریاستی ادارے شہریوں کی محافظ کی بجاۓ، ان کے بنیادی سیاسی و انسانی حقوق کو سلب کرنے کے آلہ کار بن گئے ہیں۔ اب یہ نظام مکمل طور پر تباہ ہونے سے پہلے گلگت بلتستان کے لوگوں کی زندگی تباہ کرکے رکھ دے گا

گلگت-بلتستان کے عدلیہ میں ججوں کی تقرریوں کے خلاف سپریم کورٹ میں پیٹیشن دائر

Supreme court of pakistan

نیوز ڈیسک گلگت-بلتستان کے اعلٰی عدلیہ میں ججوں کی تقرریوں کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایک پٹیشن دائر کیا گیا۔ آئینی پیٹیشن گلگت بلتستان لائرز فورم کے صدر حسن عسکری ناز ایڈووکیٹ نے جمعہ کے روز داخل کیا۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم 2019 کے مطابق چیف کورٹ اور سپرم مزید پڑھیں

کم عمری کی شادی جرم کیوں ہے؟

اسرارالدین اسرار

تحریر: اسرارالدین اسرار فلک نور کا کیس ، ٹھنڈے دماغ ، ہوش اور دانشمندی کے ساتھ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے مروجہ قوانین کے تناظر میں سمجھنا ضروری ہے ۔ یہ کیس پسند کی شادی کا نہیں ہے بلکہ اغوا اور کم عمری کی شادی کا ہے۔ ملکی قوانین کی روشنی میں کم عمری کی شادی مزید پڑھیں

فلک نور کے عظیم باپ کو خراج تحسین

سخی احمد جان

یہ باپ کہتا ہے کہ اغواء  کار اگر سچ اور حق پر ہیں تو خود ہی کورٹ میں پیش کیوں نہیں ہوتے ہیں ؟  یہ باپ ایسے متعدد سوالات پولیس ، عدالت ، وکلاء ، صحافی ، اساتذہ ، علماء ، حکومت اور معاشرے کے ہر فرد سے پوچھتا ہے۔ لیکن سب کو سانپ سونگھ گیا ہے کہیں سے بھی تسلی بخش جواب نہیں ملتا ، جن کو ان کی بات سمجھ آتی ہے وہ شرمندہ ہیں

گلگت بلتستان حکومت عوام کے جان و مال کے تحفظ میں ناکام ہوچکی ہے۔ شیرنادرشاہی

Protest against rising crimes in GB

عوامی ورکرز پارٹی گلگت-بلتستان کے رہنماء شیر نادر شاہی نے گلگت میں بڑھتے ہوئے جرائم پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ متحد ہو کر اپنےزندگی، دھرتی اور وسائل کا تحفظ کریں کیونکہ حکومت، انتظامیہ اور ریاستی ادارے عوام کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام ہوچکے ہیں۔

پاکستان میں اقلیتی مادری زبانیں

زبیر توروالی محقق

پاکستان میں کئی اور مسئلوں کی طرح زبان اور لسانی شناخت کا مسئلہ شروع دن سے رہا ہے۔ پاکستان میں ’’ثقافتی اور لسانی تکثیریت‘‘ کی بجائے ’’یکسانیت‘‘ پر ہمیشہ زور دیا گیا ہے…… اور جن لوگوں نے اس نکتۂ نظر سے اختلاف کیا، ان کو ’’غدار‘‘ قرار دیا گیا۔ تحریر: زبیر توروالی پاکستان میں 70 مزید پڑھیں

چترال: آیون میں ایک شخص نے بنجر پہاڑ کو جنگل میں بدل دیا

Ayon View Point Reforestation

رپورٹ: گل حماد فاروقی اس وقت جب کہ پاکستان سمیت پوری دنیا موسمیاتی تبدیلی کے خوفناک اثرات کے زد میں ہے۔ جنگلات کا بے دریغ کٹاو ہو رہا ہے ایسے پریشان کن اور مایوس کن صوتحال میں کچھ علاقوں میں ایسے باشعور افراد موجود ہیں جو حالات سے مایوس ہونے کی بجائے اپنا حصہ ڈال مزید پڑھیں

ہنزہ اور دنیور میں آٹا بحران کے خلاف خواتین کا احتجاج

مظاہرین نے آٹے کی جلد فراہمی،قیمت میں کمی اور گلگت بلتستان کے کوٹے میں اضافہ کا مطالبہ کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ دو ماہ سے آٹا دستیاب نہیں۔ مہنگائی، گندم کی  قیمت میں اضافہ اور گلگت بلتستان کے کوٹے میں کٹوتی کی وجہ سے شدید بحرانی صورتحال پیدا ہوا ہے۔