کلام الدین ایک نڈر سیاسی کارکن

کلام الدین گزشتہ کئی سالوں سے وہ ریاستی جبر کے شکار ہوئے ہیں اور اپنی سرزمین اور یہاں کے باسیوں کے بنیادی انسانی حقوق، جمہوری و آئینی حقوق کے لئے آواز بلند کرنے پر گرفتار ہوئے ہیں اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں ہے۔ تحریر: شبیر معیار خوف کے دو معنی ہیں! "ہر مزید پڑھیں

قائد اعظم یونیورسٹی کے منہدم ہٹس پہ بھوکے کتے کا نوحہ

تحریر: ضیاء افروز بقول شخصے لوگوں کی ضروریات اگر سرکار کے لئے اہم ہیں تو کوئی قانون کوئی اصول کوئی قاعدہ لوگوں کی ضرورت سے بڑا نہیں ہو سکتا لوگوں کا گلا کاٹ کر قانون پہ عمل درآمد نہیں کرایا جا سکتا  کیا بھی جائے تو وہ دیر پا نہیں ہوتا۔ قائد اعظم یونیورسٹی کے مزید پڑھیں

یہاں پر نہ بولو ارشد

تحریر: خالد محمود ساحر ایک تقریری مقابلے کے لیے کچھ موضوعات کی پرچی تھما کر تقریر لکھنے کو کہا گیا مقابلے کا مزاج  اور سامعین کی نبض کا علم نہیں تھا اسلئے تمہید باندھنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوئی تمام تر کلمات سے مقرر کو لاتعلق دکھا کر سامعین کو مخاطب کرتے ہوئے اقرار کیا مزید پڑھیں

ایران: چالیس دن میں بیس ہزار سے زائد گرفتاریاں

لاہور: جدوجہد رپورٹ ایران میں بغاوت اور احتجاجی تحریک کو چالیس روز مکمل ہو چکے ہیں۔ پیر کو  انتالیس روز مکمل ہونے پر ملک بھر کی درجنوں جامعات میں بھرپور مظاہرے منعقد کئے گئے۔ اب تک ملک بھرمیں بیس ہزار سے زائد گرفتاریاں کی جا چکی ہیں۔ اکیس سالہ نگین عبدالمالکی، جو ہمدان یونیورسٹی آف مزید پڑھیں

عوامی ایکشن کمیٹی کا 21  اکتوبر سے گلگت میں دھرنے کا اعلان

احتجاجی دھرنا

سیاسی و مذہبی جماعتوں، تاجران اور  اور سول سوسائٹی کےگرینڈ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ ان کے مطالبات  بشمول گندم کی رعائتی قیمت پر فراہمی کی بحالی اور ٹیکس کے مجوزہ قانون کی واپسی اور بجلی کی بلوں میں اضافہ کی واپسی کے لئے جلد تحریک شروع کی جائیگی۔ نمائندہ خصوصی گلگت بلتستان کے سیاسی و مزید پڑھیں

‘یوسف مستی  خان مزاحمت، جرآت اور استقامت کا استعارہ ہے’

یوسف مستی خان

انہوں نے ے ساری زندگی محکوم قوموں  کے حقوق کی جدوجہد میں گزار دی؛ ان کی جدوجہد کا راستہ ہی ہمارا راستہ ی ہے، عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان کے زیر اہتمام پارٹی صدر یوسف مستی خان کی یاد میں ہنزہ میں تعزیتی ریفرنس سے  مقررین  کا خطاب رپورٹ:  شیرنادرشاہی ہنزہ :  یوسف مستی خان مزید پڑھیں

یوسف مستی خان کا تعزیتی اجلاس

ہائی ایشیاء ہیرالڈ یوسف مستی خان سیاست دانوں کی اس نایاب نسل کی نمائندگی کرتے  جو اپنی آخری سانس تک مظلوم قوموں، خواتین، مذہبی طور پر ستائے ہوئے طبقوں اور محنت کش عوام کے ساتھ کھڑے رہنے اور اقتدار کے سامنے سچ بولنے کے عزم پر قائم رہے۔ انہوں نے اپنے اصولوں پر سمجھوتہ کرنے مزید پڑھیں

بلوچ ترقی پسند رہنما یوسف مستی خان سپرد خاک

یوسف مستی خان

یوسف مستی خان بلوچ قوم پرستی اور بائیں بازو کے ترقی پسند نظریات کا مکسم تصویر تھے۔ انھوں نے اپنی ساری زندگی ان اصولوں کو مجسم بنانے میں گزار دی جن کے لیے وہ کھڑے تھے۔ ترقی پسندی کے فروغ میں، ان کی آخری شراکت ان کے جدوجہد کے پختہ عزم کی ایک پُرجوش یاد دہانی تھی جب جون 2022 میں انہوں نے یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے قیام کی صدارت کی، جو ایک وسیع البنیاد ترقی پسند اتحاد ہے جس کے بارے میں ان کا خیال تھا کہ فوجی اسٹیبلشمنٹ، روایتی بورژوا جماعتوں، مذہبی دایاں بازو اور موجودہ دور کے بڑھتے ہوئے عمران خان جیسے رجعت پسندوں کا مقابلہ کرنا وقت کی ضرورت ہے

کامریڈ یوسف جو واقعی کامریڈ تھے

تحریر: ذوالفقار علی زلفی تیتانلی تیتانلی تیتانلی مرغ رامگیں سُھر چمّ ءُ شَھمیر بانزلیں کلاسیک بلوچی ادب بلاشبہ ایک جہانِ حیرت ہے ـ لفظیات،  تشبیہات اور استعارات کے ایسے ایسے نمونے ملتے ہیں کہ دل عش عش کر اٹھتا ہے ـ لڑکپن میں میرے استاد رحیم بخش آزاد نے مجھے سخت تاکید کی کہ اگر مزید پڑھیں

ایکشن کمیٹی نے گندم سبسڈی میں کٹوتی اور ٹیکس کے نفاذ کو مسترد کیا

ٹیکسوں کے خلاف احتجاج

بیوروکریسی ، وزیر اعلٰی اور وزراء کے مراعات اور تنخواہوں میں اضافہ کے فیصلے کو واپس لیا جائے بلتستان یونیورسٹی کی فیسوں میں اضافہ اور بجلی کی نرخوں میں اضافہ کو بھی واپس لیا  جائے غیر مقامیی سرمایہ داروں  کو آبی و معدنی وسائل اورزمینوں   پر قبضہ کو بند کیا جائے، ایکشن کمیٹی   رپورٹ: مزید پڑھیں