Baam-e-Jahan

مزاحمت

انتقال پر ملالبایاں بازوپاکستانترقی پسندیجدوجہدسوشلزممزاحمت

بلوچ ترقی پسند رہنما یوسف مستی خان سپرد خاک

یوسف مستی خان بلوچ قوم پرستی اور بائیں بازو کے ترقی پسند نظریات کا مکسم تصویر تھے۔ انھوں نے اپنی ساری زندگی ان اصولوں کو مجسم بنانے میں گزار دی جن کے لیے وہ کھڑے تھے۔ ترقی پسندی کے فروغ میں، ان کی آخری شراکت ان کے جدوجہد کے پختہ عزم کی ایک پُرجوش یاد دہانی تھی جب جون 2022 میں انہوں نے یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے قیام کی صدارت کی، جو ایک وسیع البنیاد ترقی پسند اتحاد ہے جس کے بارے میں ان کا خیال تھا کہ فوجی اسٹیبلشمنٹ، روایتی بورژوا جماعتوں، مذہبی دایاں بازو اور موجودہ دور کے بڑھتے ہوئے عمران خان جیسے رجعت پسندوں کا مقابلہ کرنا وقت کی ضرورت ہے

Read More
احتجاجپاکستانحادثاتحکمرانیدیامرماحولیاتمزاحمتمعدنیاتنوآبادیاتہاؑیی ایشیاء

ایکشن کمیٹی نے گندم سبسڈی میں کٹوتی اور ٹیکس کے نفاذ کو مسترد کیا

بیوروکریسی ، وزیر اعلٰی اور وزراء کے مراعات اور تنخواہوں میں اضافہ کے فیصلے کو واپس لیا جائے بلتستان یونیورسٹی

Read More
احتجاجبجٹبے روزگاریپاکستانتعلیمی بجٹٹرانسپورٹسیاستگلگتگلگت بلتستانماحولیاتمزاحمتمعیشتموسمیاتی تبدیلیہاؑیی ایشیاء

مہنگائی کے خلاف گلگت میں مظاہرہ، آئی ایم ایف کا نسخہ نامنظور

شیر نادر شاہی گلگت بلتستان عوامی ایکشن کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ اشرافیہ، حکمران طبقہ اور بیوروکریسی کی شاہ خرچیوں

Read More
کالمگلگت بلتستانمزاحمتنوآبادیاتہاؑیی ایشیاء

ہم نے ڈوگرہ کو بھگایا کا فریبی نعرہ…

لیکن ابھی معاملہ طے نہیں ہوا تھا جنرل گریسی نے قائد اعظم محمد علی جناح سے بغیر کسی مشاورت کے پشتون قبائل کو موجودہ آزاد کشمیر میں اُتار دیا، یہی وجہ تھی مہاراجہ کو اپنی ریاست بچانے کیلئے ہندوستان کی طرف دیکھنا پڑا

Read More