شاہراہ بلتستان کا دلخراش واقعہ، ذمہ دار کون؟

بام جہاں شاہراہ بلتستان پر دلخراش واقعہ، ذرائع کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف کا ملازم فیملی کے ہمراہ جب شنگوس پہنچے تو اوپر سے پتھر گر رہے تھے، اُنہوں نے فوری گاڑی روک کر بچوں کو گاڑی سے اُتاری اورمحفوظ ہونے کے لئے سائیڈ پر منتقل ہوگئے، اچانک بڑا پتھر گرنے سے دو بچیوں، نواسہ مزید پڑھیں

غذر ایکسپریس وے حقائق اور کہانیاں

(دوسری قسط) تحریر: عنایت ابدالی گلگت چترال ایکسپریس وے کے اس اہم منصوبے پر کام شروع ہونے کے بعد غذر کے اکثر علاقوں کے مکین مخلتف مطالبات اُٹھائے سامنے آنے لگے ، مارکیٹ ریٹ کے مطابق معاوضے، بنجر اراضیات کے معاوضے، آبادیوں میں کام شروع کرنے سے پہلے معاوضوں کی ادائیگی، چوڑائی کم کرنے سمیت مزید پڑھیں

غذر ایکسپریس وےحقائق اور کہانیاں

حصہ اول تحریر: عنایت ابدالی جب پہلی دفعہ سابق فوجی آمر پرویز مشرف کے دور اقتدار میں غذر روڑ تعمیر کیا گیا اس وقت سرفراز شاہ صاحب ناردن ایریاز قانون ساز کونسل کے ممبر تھے۔  یقیناً غذر روڑ کی تعمیر سرفراز شاہ استاد اور اس وقت کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو کی کاوشوں کے سبب ممکن مزید پڑھیں

پشاور ہائی کورٹ نے گیس پلانٹس کی نیلامی روک دی

یہ گیس پلانٹ منصوبہ  مسلم لیگ ن کے دور حکومت میں جنگلات کی کٹائی کو روکنے کے لئے  منظور ہوا تھا۔ جو علاقے میں ایندھن کی ضرورت کو پورا کرنے اور صحت مند اندھن فراہم کرنے کے لئے شروع کیا گیا تھا۔ رپورٹ: کریم اللہ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ  نے معروف سماجی شخصیت رضیت مزید پڑھیں

غذر ایکسپریس وے اور این ایچ اے کی چہیتی کمپنی

تحریر: فریاد فدائی آر ڈی سی کمپنی کوہستان سے تعلق رکھنے والے مولانا بقی صاحب کے صاحبزادگان میں سے سجاد اللہ صاحب چلا رہے ہیں۔ موصوف اب ملتان سے تعلق رکھنے والے ایک بااثر اور معاشی تعلقات رکھنے والے ٹھیکیدار کو بھی کمپنی کا شراکت دار بناچکاہے۔  یوں یہ کمپنی گلگت بلتستان سمیت پورے پاکستان مزید پڑھیں

بروغل میں زیر تعمیرغلہ گودام تاخیر کا شکار

 کئی برس گزرنے کے باوجود گودام کی تعمیراتی کام مکمل ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ رپورٹ: کریم اللہ بروغل میں زیر تعمیر غلہ گودام گزشتہ کئی سالوں سے مکمل ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ اب تو زیر تعمیر عمارت کی دیواریں بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکے ہیں۔ یہ بروغل کا مزید پڑھیں

چترال میں برن اینڈ ٹرامہ سینٹر گزشتہ سات سالوں سے غیر فعال

رپورٹ: کریم اللہ دو ہزار سولہ عیسوی کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال میں دو غیر سرکاری تنظیموں کی جانب سے  برن اینڈ ٹرامہ سینٹر یعنی جلنے والے مریضوں کے علاج معالجے کے مرکز کے لئے شاندار بلڈنگ کے ساتھ ضروی  آلات بھی مہیا دے دئیے تھے۔  اس کا بنیادی مقصد یہ تھا کہ  چترال مزید پڑھیں

کالم قطرہ قطرہ: سیلاب متاثرین کی سماجی نفسیاتی بحالی ضروری ہے

قدرتی آفات

تحریر: اسرارالدین اسرار حالیہ تباہ کن سیلاب نے پاکستان سمیت گلگت بلتستان کو اپنے لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی تباہ کاریوں کے نشانات جگہ جگہ ان تلخ لمحات کی یاد تازہ کرتے دیکھائے رہے ہیں جب ہر طرف قیامت خیز مناظر تھے۔ البتہ ملک کے دیگر حصوں مزید پڑھیں

تانگیر کے سیلاب متاثرین حکومتی امداد کے منتظر

سیلاب

پانچ دن گزرنے کے باوجود ابھی تک ریلف متاثرہ علاقوں تک نہیں پہنچائی جا چکی ہے؛ گلی بالا اور پائین میں 52  گھر مکمل تباہ ،جبکہ 200 گھروں اور دیگر املاک کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ لوگ کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں. نمائندہ خصوصی بام جہان دیامر: گلگت بلتستان کے تین اضلاع مزید پڑھیں