کھوار زبان اور کھو  شناخت! حقائق اور مفروضے

تحریر: کریم اللہ کھوار زبان چترال کے علاوہ گلگت بلتستان کے ضلع غذر اور سوات کے علاقہ کلام میں بولی جاتی ہے۔ چترال کی سب سے بڑی زبان ہونے کے علاوہ گلگت بلتستان کی بھی دوسری یا تیسری بڑی زبان ہے۔ کھوار زبان کے آغاز و ابتداء کے حوالے سے کوئی مستند دستاویز  موجود نہیں مزید پڑھیں

نوجوان کی خود کشی میں  قتل بالسبب کے الزام میں  خاتون ڈاکٹر گرفتار

سٹی پولیس اسٹیشن کے اہلکار کے مطابق خودکشی کرنے والے طالب علم کے والد کی درخواست پر ان کی پڑوسن  خاتون  ڈاکٹر کے خلاف تعزیرات پاکستان کے دفعہ 322کے تحت کیس درج کرکے ان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔ رپورٹ: کریم اللہ گزشتہ روز چترال ژوغور میں ایک نوجوان نے مبینہ طور پر مزید پڑھیں

چترال شہر میں ایک ہفتے میں دوسری خود کشی

طالب علم  رشید احمد ولد احمد ساکن کھوت تورکھو حال ژوغور چترال نے مبینہ طور پر گلے میں پھندہ ڈال کر زندگی کا چراغ گل کر دیا رپورٹ: کریم اللہ چترال شہر میں ایک ہفتے کے دوران مبینہ خود کشی کا دوسرا واقعہ پیش آیا جب گزشتہ روز اپر چترال تورکھو کھوت حال ژوغور لوئر مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا حلقہ این  اے ون، چترال،

اظہر علی

الیکشن 2024خیبر پختونخوا کے اضلاع کا حلقہ وار جائزہ قومی اسمبلی کا حلقہ این  اے ون، چترال، الیکشن 2024 میں مد مقابل کون کون ہوں گے۔؟ این اے ون (سابقہ این  اے 24، این  اے 32)ماضی میں شہزادہ محی الدین مرحوم  4 مرتبہ منتخب ہوچکے ہیں، 1988کے عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کی چیرپرسن بیگم مزید پڑھیں

چترال کے سیاحتی مقامات کو ترقی دینے کے لئے حکام کی توجہ کی ضرورت ہے۔

گرمای چراہ گاہ

رپورٹ: گل حماد فاروقی چترال رقبے کے لحاظ سے خیبر پحتون خواہ کا سب سے بڑا ضلع ہے۔ یہ ایک ساحتی ضلع ہے اوریہاں اب بھی ایسے خوبصورت مقامات موجود ہیں جو ابھی تک حکام اور سیاحوں کے ساتھ ساتھ میڈیا کی نظروں سے بھی اوجھل رہے ہیں۔ وادی بھیستی کے لوگوں کا گرمای چراہ مزید پڑھیں

چترال کے ساتھ دل دھڑکتا ہے،امن اور ترقی انکا حق ہے، چیف سیکرٹری

چترال میں سب سے پہلے آمد و رفت آسان کرنے کے لیے فی الفور سڑکوں کا کام مکمل ہونا چاہیے، ایریگیشن ، فوڈ اور بجلی سمیت دیگر مسائل کو حل کرنے تمام متعلقہ سیکرٹریز اور اپر و لوئر چترال کے ڈی سی متحرک ہوجائیں، غلطی یا سستی کی کوئی گنجائش نہیں، اجلاس سے خطاب ایف مزید پڑھیں

چترال اور اس کی جغرافیائی اہمیت

پروفیسر رحمت کریم بیگ

تاریخ میں چترال کے لوگوں نے مختلف محاذوں پر بیرونی حملہ آوروں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے  اور ایک چھوٹی کمیونٹی ہونے کے باؤجود اپنے سے کئی گنا بڑی تعداد والے طاقت ور  حملہ آوروں کو شکست دی ہے  جس کی توقع ان سے نہیں کی جا سکتی تھی بالخصوص کمزور دفاعی وسائل ہونے مزید پڑھیں

” اور اب چترال "

افغانستان میں رہنے والے کلاش کو سرخ کافر  کہا جاتا ہے اور ان کی اکثریت کو دائرہ اسلام میں داخل کیا جا چکا ہے۔ مقامی طور پر پاکستانی کالاش کو سیاہ کالاش کہتے ہیں۔  تحریر: جاوید احمد  سوشل اور مین سٹریم میڈیا پر چترال پر طالبان کے حملے، ہلاکتوں اور پاکستانی فوج کے شہدا  کی  مزید پڑھیں

چترال پر حملہ! حکومت کو سخت اقدامات اٹھانے کی ضرورت

چترال تزویراتی طور پر ایک حساس علاقے میں واقع ہے، جس کی سرحد افغانستان سے ملتی ہے اور صرف واخان کوریڈور اسے تاجکستان سے الگ کرتا ہے۔ چین کا سنکیانگ علاقہ بھی اس کے آس پاس ہے رپورٹ: بام جہاں کے پی کا چترال خطہ 6 ستمبر کو سرحد پار سے ہونے والی ہلاکت خیز مزید پڑھیں

چترال! پاک افغان سرحد پر ایک بار پھر فائرنگ کا تبادلہ

رپورٹ: کریم اللہ چترال میں  اس ہفتے کے دوران سرحد پار افغانستان سے دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ یعنی آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ ” 9  ستمبر 2023 کو ضلع چترال کے علاقے مزید پڑھیں