نوآبادیاتی طاقت کا نقش اولین

شنگریلا کچورا بلتستان

تحریر: عزیز علی داد گلگت بلتستان میں اگر کاروبار سیاحت کا نمونہ، اس کا طریقہ کار یا واردات اور اس کے نتائج دیکھنے ہیں تو کچورا پائین کے قبضہ شدہ جھیل پہ شنگریلا ہوٹل اور اس کے اردگرد بنے تفریحی عمارات کو دیکھنا ہوگا۔ یہ شنگریلہ ہوٹل ہی ہے جس نے آنے والے ریاستی ماڈل، مزید پڑھیں

گل حماد فاروقی! چترال میں جدید طرز صحافت کا معمار

تحریر: کریم اللہ چترال سے تعلق رکھنے والے نامور صحافی اور رپورٹر گل حماد فاروقی گزشتہ روز حرکت قلب بند ہونے سے اپنے خالق حقیقی سے جا ملے خدا ان کی روح کو دائمی سکون نصیب فرمائیں۔ آمین گل حماد فاروقی بنیادی طور پر محکمہ موسمیات کے ملازم تھے جہاں پر ان کا تبادلہ چترال مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں حقیقت سے فرار

عزیز علی داد

از: عزیزعلی داد کمزور سماج میں مصنوعی ذہانت (AI) انفرادی نفسیات کے کونے کھدروں میں مخفی خواہشات، خوابوں، محرومیوں اور فنتاسیاتی تصورات کو تصویری جامہ پہنائے گی اور یوں حقیقت سے فرار کا ایک راستہ مہیا کرے گی۔ اس کی ایک جھلک گلگت بلتستان کے مختلف مقامات کی فیوچرسٹک تصویریں ہیں جس میں بہتے دریا مزید پڑھیں

پاکستان کے سرمایہ دار اور لبرل دانش

تحریر: عامر حسینی پاکستان کی لبرل بورژوازی دانشوروں کی طرف سے اکثر و بیشتر یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کی کمرشل سرگرمیاں (فوجی کارپوریٹ بورژوازی وینچرز ) وہ سویلین کارپوریٹ بورژوازی سے کہیں زیادہ اور ان کی منافع کمانے کے آڑے آتی ہیں اور ان کے نزدیک سویلین کارپوریٹ بورژوازی مزید پڑھیں

فلک نور کیس سے جڑی غلط فہمیاں

ممتاز گوہر سب سے پہلے میں سلام پیش کرتا ہوں گلگت بلتستان کے چاروں مسالک کے ان تمام احباب کو جنھوں نے فلک نور کے کیس میں یہاں کے کچھ تنگ نظر لوگوں اور باقی دنیا کو بتا دیا کہ بچے سب کے سانجھے ہوتے ہیں. انھوں نے بتا دیا کہ بچوں کے حقوق کی مزید پڑھیں

کم عمری کی شادی جرم کیوں ہے؟

اسرارالدین اسرار

تحریر: اسرارالدین اسرار فلک نور کا کیس ، ٹھنڈے دماغ ، ہوش اور دانشمندی کے ساتھ اسلامی جمہوریہ پاکستان کے مروجہ قوانین کے تناظر میں سمجھنا ضروری ہے ۔ یہ کیس پسند کی شادی کا نہیں ہے بلکہ اغوا اور کم عمری کی شادی کا ہے۔ ملکی قوانین کی روشنی میں کم عمری کی شادی مزید پڑھیں

فلک نور کے عظیم باپ کو خراج تحسین

سخی احمد جان

یہ باپ کہتا ہے کہ اغواء  کار اگر سچ اور حق پر ہیں تو خود ہی کورٹ میں پیش کیوں نہیں ہوتے ہیں ؟  یہ باپ ایسے متعدد سوالات پولیس ، عدالت ، وکلاء ، صحافی ، اساتذہ ، علماء ، حکومت اور معاشرے کے ہر فرد سے پوچھتا ہے۔ لیکن سب کو سانپ سونگھ گیا ہے کہیں سے بھی تسلی بخش جواب نہیں ملتا ، جن کو ان کی بات سمجھ آتی ہے وہ شرمندہ ہیں

سیاسی ثقافت کی گراوٹ: پیپلز پارٹی کے ’ساتھیو مجاہدو‘ سے ’قیدی نمبر 804‘ تک

Farooq Sulehria

تحریر: فاروق سلہریا 1990ء کے انتخابات ہوئے تو میں گورنمنٹ کالج لاہور میں داخلے کی وجہ سے لاہور آ چکا تھا۔ اتفاق سے میرا ہاسٹل اس حلقے میں تھا جہاں نواز شریف کا مقابلہ کرنے کے لئے تین جماعتی اتحاد (پیپلز پارٹی، تحریک استقلال اور طاہر القادری کی عوامی پارٹی) نے اصغر خان کو مقابلے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں حیوانی معاہدہ

از: عزیزعلی داد معروف جرمن ماہر عمرانیات میکس ویبر ریاست کا تشدد پہ اجارہ داری کو جدید حکومتی نظام کا بنیادی اصول اور ستون قرار دیتا ہے۔ اس تصور کے ییچھے بنیادی فلسفہ یہ ہے کہ اگر ہر فرد اپنے طور پر تشتدد کا ارتکاب کرے گا تو معاشرے قانون کی حکمرانی سے نکل کر مزید پڑھیں