نوجوان کی خود کشی میں  قتل بالسبب کے الزام میں  خاتون ڈاکٹر گرفتار

سٹی پولیس اسٹیشن کے اہلکار کے مطابق خودکشی کرنے والے طالب علم کے والد کی درخواست پر ان کی پڑوسن  خاتون  ڈاکٹر کے خلاف تعزیرات پاکستان کے دفعہ 322کے تحت کیس درج کرکے ان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی مزید پڑھیں