Baam-e-Jahan

امریکہ کا نام لئے بغیر سائفر کے ساتھ کھیلنے کا مشورہ

عمران خان کا اپنے سابق پرسنل سیکرٹری اعظم خان کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو

چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا اپنے سابق پرسنل سیکرٹری اعظم خان کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو، امریکی سازشی خط کے ساتھ کھیلنے کا مشورہ، امریکہ کا نام نہ لیا جائے۔ عمران خان کی تنیہہ


سابق وزیر اعظم اور چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا اپنے سابق پرسنل سیکرٹری اعظم خان کے ساتھ ہونے والی گفتگو کی ریکارڈنگ لیک ہو گئی ہے جس میں وہ اپنے پرسنل سیکرٹری کو امریکی سازشی خط کے ساتھ سیاست کھیلنے کا کہہ رہے ہیں اور ساتھ یہ بھی کہہ رہا ہے کہ امریکہ کا نام نہیں لینا

آڈیو ریکارڈنگ یہاں پر موجود ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے