امریکہ کا نام لئے بغیر سائفر کے ساتھ کھیلنے کا مشورہ
چیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا اپنے سابق پرسنل سیکرٹری اعظم خان کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو، امریکی
Read Moreچیرمین پی ٹی آئی عمران خان کا اپنے سابق پرسنل سیکرٹری اعظم خان کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو، امریکی
Read Moreفاروق سلہریا بشکریہ جدوجہد گذشتہ ہفتے کالم نگار ایاز میر خبروں میں رہے۔ پہلے ایک ’انقلابی‘ تقریر کی وجہ سے،
Read Moreانٹیلیجنس اہلکاروں نے گھر میں داخل ہو کر ہراساں کیا
Read Moreمجھے ڈرایا دھمکایا گیا لیکن میں فیصلہ کرکے آئی ہوں کہ اپنے ہم وطن بہن بھائیوں کے ساتھ جیوں اور مروں گی۔اس اعلان کے کچھ دیر بعد انہیں لیاقت باغ کے باہر ماردیا گیا۔
Read Moreلیاقت باغ جلسہ سے قبل کوئٹہ جلسہ گاہ کے باہر دھماکے اور اس سے قبل پاکستان آمد پر کراچی میں انکے قتل کی کوشش کے باوجود بی بی کو یقین تھا کہ ریاست انکے قتل کی سازش کو ناکام بنا دے گی
Read Moreاس تقریب نے تمام مظلوم طبقات کو اکٹھا کیا جو اپنے پیاروں کی واپسی کے لیے لڑ رہے ہیں اور ظالمانہ طرز عمل کو ترک کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
Read Moreعاصمہ جہانگیر سماجی فعالیت، حق و انصاف، صنفی تعصب کے تدارک کی جدوجہد، ظلم و استبداد اور آئین و قانون کی سربلندی کیلیئے نڈر اور بے خوف زندگی کا نام ہے
Read Moreلال بینڈ اس لحاظ سے ایک مختلف بینڈ تھا کہ اس نے مزاحمتی شاعری کا انتخاب کیا جس میں فیض اور حبیب جالب سرفہرست ہیں۔
Read Moreجیسے آگ کے لیے پانی اور جنگ کے لیے امن موت ہے۔ اسی طرح فسطائیت کے لیے کوئی بھی حد یا روک موت کے برابر ہے۔
Read Moreگلگت بلتستان کے لئے مجوّزہ عبوری صوبہ اور اس کے فوائد اور نقصانات پر بھرپور علمی بحث مباحثہ ہونا چاہیے۔ کیونکہ بحثیت گلگت بلتستان کے باشندے ہمیں تاریخ کے اس اہم موڈ پر خاموش اور لاتعلق نہیں رہنا چاہئے جب دوسرے ہماری قسمت کا فیصلہ کررہے ہوں جس کا خمیازہ ہماری آنے والی نسلوں کو بھگتنا پڑے گی
Read More