دنیا کے  بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں سالانہ جشن شندور جاری

شندور پولو فیسٹیول

رپورٹ: کریم اللہ دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ شندور میں منعقدہ سالانہ جشن شندور امسال بھی 7 جولائی سے شروع ہوا اور اس کا فائنل میچ چترال اور گلگت بلتستان کی ٹیموں کے درمیان کل 9 جولائی کو کھیلا جائے گا۔ اس سے قبل کھیلے گئے میچز کی صورت حال کچھ یوں ہے۔ شندور مزید پڑھیں

سید گئی جھیل

سید گئی جھیل

تحریر: گمنام کوہستانی سید گئی جھیل اپر دیر میں واقع ایک خوبصورت جھیل کا نام ہے۔ اپر دیر کے علاقے عشیرئی درہ میں واقع یہ خوبصورت جھیل جتنی خوبصورت ہے اتنی گمنام بھی ہے۔ ایک مقامی دوست ارشد غفور کے مطابق سطح سمندر سے 9695 فٹ بلند اس جھیل کی لمبائی تقریبا 531 میٹر ہے۔ مزید پڑھیں