ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں جان بحق ہونے کی تصدیق

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر کا حادثہ

ایران کے سرکاری ذرائع ابلاغ نے ملک کے شمال مغربی علاقے میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں صدر ابراہیم رئیسی کی موت کی تصدیق کی ہے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر مسافر بھی اس حادثے میں جان بحق  ہوئے ہیں ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے پہاڑی علاقے ورزقان میں صدر ابراہیم رئیسی مزید پڑھیں