Baam-e-Jahan

Day: 21/11/2019

سماجیاتسوشلزمسیاحتسیاستفیچر و مضامینگلگت بلتستانہاؑیی ایشیاء

پسو کا اندھا کباڑی، سخی آصف خواب بیچتا ہے!

پسو کی سڑک پر ایک گیسو دراز اندھا کباڑی آپ کو ملے گا۔ یہ خواب فروش ہے۔ اس کے دونوں ہاتھوں میں خوابوں کے رنگین غبارے ہیں۔ یہ خود دار اندھا کباڑی آپ کو سڑک پر روکے گا نہیں ۔ آپ کو خود ان غباروں کو دیکھ کر اس کی جانب جانا پڑے گا۔ لیکن یہ اندھا کباڑی اپنے خواب بقول ن م راشد سستے بیچتا ہے اس لیے خریدار شک کرتے ہیں کہ یقینا کوئی ہیر پھیر ہو گا۔

Read More