اسکردو میں گلگت بلتستان کی آئینی حقوق، اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کے لئے احتجاج

نمائندہ خصوصی گلگت بلتستان بچاؤ تحریک کے زیر اہتمام یادگار چوک سکردو پر گلگت بلتستان کے آئینی حقوق، سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی اور قدیمی تجارتی راستوں کی بحالی کیلئے احتجاجی مظاہرہ ہوا ۔مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے قائدین نے کہا کہ گلگت بلتستان کو تنازعہ کشمیر کے تناظر میں خودمختار ی دینےکے علاوہ حکومت مزید پڑھیں