چترال اور وسط ایشیا کے تاریخی روابط-1

تحریر: گل مراد خان حسرتؔ وسط ایشیا ء کا خطہ ازبکستان، تاجکستان، ترکمانستان اور کرغزستان پر مشتمل ہے جبکہ اس کی عمومی تعریف میں مذکورہ چار ممالک کے علاوہ قزاقستان، مغربی چین(سنکیانگ)، افغانستان اور منگولیا کا مغربی حصہ بھی شامل ہے۔ اس علاقے کو ماضی میں ترکستان بھی کہا جاتا تھا۔ اس کے مشرق میں مزید پڑھیں

چترال کی تاریخی نہر راژوئے عدم توجہی کاشکار

حکومت فوری طور پر نہر کی مرمت کرکے ممکنہ جانی اور مالی نقصانات کو روکیں، عوام کا مطالبہ ہے . رپورٹ: فخرعالم چترال کی وادی کھوت میں واقع تاریخی اہمیت کے حامل آبپاشی کی نہر راژوئے حکومتی عدم توجہ کی وجہ سے مقامی دیہات کیلئے مستقل خطرہ بن گئی ہے۔ سینکڑوں سالوں سے 10 ہزار مزید پڑھیں