مچھ میں ہزارہ محنت کشوں کے قتل اور حکومتی روئے کے خلاف گلگت بلتستان میں احتجاجی مظاہرے

دہشت گردی اور تکفیری سوچ کا خاتمہ اور ہزارہ مظلوم محنت کشوں کے لواحقین کو انصاف اور خطے میں سامراجی پراکسی جنگ ختم کرنے کا مطالبہ بام جہان رپورٹ اسکردو/ہنزہ/گلگت: گذ شتہ اتوار بلوچستان کے علاقہ مچھ میں ہزارہ قبیلے سے تعلق رکھنے والے11 محنت کش کانکنوں کے قتل عام کے خلاف جمعہ کے روز مزید پڑھیں