کھنبری روڈ کی خستہ حالت اور انتظامیہ کی بے حسی

ڈپٹی کمشنر دیامر، ایگیزیکٹیو انجنئر اور اسسٹنٹ کمشنر داریل کو کھنبری روڈ کی خستہ حالی پر توجہ دینے اور اسے فوری طور پر مرمت کرنےکی ضرورت ہے. رپورٹ: کرن قاسم کھنبری (داریل): داریل کے خوبصورت وادی کھنبری گلگت بلتستان کے دور دراز وادیوں کی طرح پسماندگی اور حکام کے عدم توجہی کا شکار ہے. اس مزید پڑھیں