کیا ارطغرل سے جان چھوٹے گی ؟

پرہفیسر پرویز ہود بھائی قبائلی سازشوں، خون، قتل و غارت گری اور مذہبی محاورات میں لپٹی ترکی کی ڈرامہ سیریز مسلسل پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے رہی ہے ۔ اناطولیہ میں فلمایا گیا ”ارطغرل” سلطنت عثمانیہ کے ارطغرل غازی کا 150 اقساط کا افسانوی بیان ہے۔ اردو میں ڈبنگ کے بعد یہ سیریز پاکستانیوں مزید پڑھیں