یکساں تعلیمی نصاب پر اٹھتے اعتراضات
یکساں تعلیمی نصاب کے لئے اقوام کے اہل دانش پر مشتمل کمیشن کا قیام ضروری ہے۔
سمجھنے والی بات یہ ہے کہ شناخت وہی ہوتی ہے جسے نسل در نسل دل و دماغ قبول کرتے ہوں۔ مسلط شدہ شناخت تو میک اپ ہے جو گرمی کے پسینے اور بارش دونوں سے اتر جاتا ہے۔