جنگ آزادی گلگت بلتستان کے ایک گمنام سپاہی علی رحمت شہید

GB war veteran

سپاہی علی رحمت ان قابل فخر سپوتوں میں سے ہیں جنھوں نے گگت بلتستان کو آزاد کرانے کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا