گلگت بلتستان حکومت کی ترجیحات
دو تین مہینوں سے عبوری صوبہ نامی استعماری منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے پی ٹی آئی کی حکومت خالد خورشید خان وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی قیادت میں تگ و دو کررہی تھی لیکن جب سے عمران خان کے خلاف حزب اختلاف نے عدم اعتماد کا بل جمع کروایا ہے اس کے بعد عبوری صوبے کا منصوبہ پس منظر میں چلا گیا ہے۔
Read More