Baam-e-Jahan

سیلاب سے تباہی

انفراسٹرکچرپونیالتانگیرداریلسماجیاتسیلاب سے تباہیغذرگلگت بلتستان

سیلاب سےغذر کےگاوں بوبرمیں تباہی 7 افراد جان بحق، 2 لاپتہ

بوبر میں جمعہ کو دریا میں طغیانی آنے سے حفاظتی بند ٹوٹ گیا اور سیلابی ریلا گاؤں میں داخل ہوگیا اور تباہی مچائی ۔ جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے سات افراد سمیت نو لوگوں کی جان لے لیں۔

Read More