اے ڈبلیو پی کے کارکنوں کی رہائی اورجھوٹے مقدمات کو ختم کرنے کا مطالبہ

بام جہان رپورٹ اسلام آباد: عوامی ورکرز پارٹی نے اپنے تین رہنماوں اور پروگریسو اسٹوڈنٹس فیڈریشن (پی آر ایس ایف) سے وابستہ ایک طالب علم کی فلفور رہائی اور ان پر بنائے گئے جھوٹے مقدمات جن میں "بغاوت” اور "تشدد پر اکسانے” بھی شامل ہیں کو فلفورواپس لیا جائے . پولیس نے عوامی ورکرز پارٹی مزید پڑھیں