چیلم جوش تہوار پر پرونا کا اثر

کورونا کی وجہ سے سیاح کیلاش قبیلے کے سالانہ مذہبی تہوار چیلم جوش دیکھنے نہ آسکے۔ گل حماد فاروقی وادی کیلاش کے کڑاکار گاؤں کی رہائشی75 سالہ خاتون دایمی بیگم کورونا سے پہلے چوک میں بڑی دکان چلاتی تھی. مگر کرونا کے نتیجے میں معاشی بحران کی وجہ سے اب وہ چھوٹی سی دکان میں مزید پڑھیں