قوم پرستی اور وطن فروشی میں فرق کیا ہے؟

تحریر. اشفاق احمد ایڈوکیٹ. جدید دور کی تاریخ قوم پرستی کی تاریخ ہے. قوموں کی جدوجہد اور لڑائیوں کی آگ میں قومیت کی آزمائش ہوچکی ہے اور غیر ملکی حکمرانی، نو آبادیات اور جدید استعمار کے خلاف یہ واحد موثر تریاق ثابت ہوا ہے. قوم پرستی ایک نظریہ اور تحریک ہے جو ایک خاص قوم مزید پڑھیں