Baam-e-Jahan

Day: 26/06/2021

پاکستانفیچر و مضامینماحولیاتموسمیاتی تبدیلی

زمین کا نوحہ

آرا مشین کا استرا لے کر زمین کو گنجا کرنے والی مخلوق کو سائبان کی تلاش ہے. برگد کے سائے تلے چارپائی پر بیٹھے گھڑے میں سے مٹی کا برتن بھر کر پینے والے سفید ریش کِشتِ پختہ کی گرم گرم دیواروں کے آس پاس سائے ڈھونڈ رہے ہیں. دھواں چھوڑتی گاڑیوں کا ہجوم لشکرِ غنیم کی طرح شہر پر چڑھ دوڑ رہا ہے. انسان مشینوں کو کام پر لگا کر بھول چکا ہے. جنگلات و باغات اور سبزہ گل کی جگہ پلازے اُگ رہے ہیں. مضافات تیزی سے شہر میں ڈھل رہے ہیں. نالے ایسے سوکھے ہیں کہ پنچھی کی چونچ ہری نہیں ہوتی۔

Read More
ادبتعلیمچترالذرائع ابلاغ، میڈیا، تعلیم وتربیت

سوسیری

جم وختہ اسپہ تان واریو سوسیریان کم کوری اسوسی مگم استاذانان سوسیریو بو کوری اسوسی۔ مسہ اسکولو استاذو گومان کی لیتام مذہبی سینٹرو استاذو سوسیری باؤاوتائے۔استاذان دی ای سوسیریو انوس مہ سار خوشان باؤاوتانی وا ای نتیجہ نیسکو انوس. یعنی سبقہ دی جم اوشوتام وا سوسیریا دی. معلم استاذوتے جُوواری لیکو قصو اچہ کیاوت کوم….

Read More
احتجاجپاکستانپدر شاہی،پولیسجرائمجنسی حراسانیحقوق نسواںسماجیات

گلگت بلتستان: خواتین کے خلاف بڑھتے ہوے تشدد، قتل اور جنسی زیادتیوں کے خلاف اسلام آباد میں احتجاج

لیکن خواتین اور بچیوں کے ساتھ پیش آنیوالے درندگی کے واقعات کو روکنے کے لیے حکومت کو ٹھوس ‏اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہیں

Read More