Baam-e-Jahan

Day: 27/06/2021

انتقال پر ملالپولیسجرائمگلگت بلتستانہاؑیی ایشیاءہنزہ

نوجوان استاد کی موت سے ہنزہ ایک بار پھر سوگ میں ڈوب گیا

ابھی ہنزہ کے عوام گزشتہ تین ہفتوں کے دوران پے در پے واقعات کے نتیجے میں دو نوجوان شادی شدہ خواتین اور تین اسکول کے بچوں کے افسوسناک موت کے صدمے سے نہیں نکلے تھے کہ ایک اور اندوہناک واقعہ نےہنزہ اور نگر کی وادی کو غم میں ڈبو دیا۔

Read More