Baam-e-Jahan

Day: 04/11/2021

چترال

چترال، ضلعی انتظامیہ کا سِنگور میں زیرِ تعمیر سڑک کا معائنہ، ناقص کام پر برہمی

معائنے میں نقائص کی نشاہدہی کے بعد سڑک پر کام کرنے والی ایجنسی، پاک پی ڈبلیو پی کے چترال کے لئے ذمہ داران کو اسلام آباد سے فوراً بلایا گیا ہے۔

Read More