Baam-e-Jahan

Day: 07/03/2022

Uncategorized

ملک بھر میں خواتین کے ساتھ ناانصافی کا خاتمہ کیا جائے، عورت آزادی جلسہ

جڑواں شہروں کے رہائشیوں سمیت زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین، نوجوان طلباء، کچی آبادی کے رہائشی، گھریلو ملازمین، وکلاء، اساتذہ، خاتون صحت کے کارکنان، اور دیگر پیشہ ور افراد اتوار کے دن ایف نائن پارک میں منعقدہ عورت آزادی جلسہ میں بڑی تعداد میں شامل ہوئے

Read More