ارشد شریف کا قتل کینیا پولیس کے ہاتھوں ہوئی

تحریر و تحقیق: کریم اللہ   اتوار کی رات کو نیروبی کینیا میں پاکستانی صحافی اور ٹی وی پروگرام کے میزبان ارشد شریف کو قتل کردیا گیا۔  یہ خبر جنگل میں آگ کی طرح پاکستان میں پھیل گئی۔ جس پر پاکستانی سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ان کی مذمت کی جانے لگیں اور زیادہ  مزید پڑھیں