Baam-e-Jahan

امریکہ کا کہنا ہے کہ اگر افغانستان کی طالبان حکومت خواتین پر لگائی جانے والی حالیہ پابندیوں کو ختم نہیں کرتی تو امریکہ اس پر دباؤ بڑھانے کے لیے اقدامات کرے گا