جشنِ آزادیِ گلگت بلتستان
نومبر 1947 کو ڈوگرہ راج سے 28 ہزار مربع میل پر پھیلی یہ عظیم دھرتی قابل ستائش قربانیاں پیش کر کے آزاد کرا لی گئی جس میں کرنل مرزا حسن خان، بابر خان،صوبیدار شیر علی ، گروپ کیپٹن شاہ خان ،کرنل احسان علی، کیپٹن محمد علی ، صوبیدار رستم ، صوبیدار مفتی اللہ اور صوبیدار مجاہد بختاور کی قیادت قابل ذکرہے۔۔۔
Read More