Baam-e-Jahan

ہندوکش، قراقرم اور ہمالیہ کی وادیوں میں شامانزم جیسے اعمال پر کافی وسیع پیمانے پر عمل کیا جاتا رہا ہے۔ مغرب میں نورستان سے لے کر مشرق میں لداخ تک شامانزم کے اثرات ملتے ہیں۔