جمہوریت کا تقاضہ ہے: طلبہ یونینز بحال کی جائیں
جنرل ضیا حکومت نے مارشل لا کے تحت ایم.آر.ڈی تحریک میں طلبہ کی بھرپور شمولیت کے پیش نظر اور کراچی یونیورسٹی میں تشدد کے واقعات کو بہانہ بنا کر صوبہ سندھ میں 1979ء میں اور 9 فروری، 1984ء کو ملک بھر میں طلبہ یونین پر پابندی عائد کر دی۔
Read More