شیخ محمد حسن جوہری ضمانت پر رہا،یادگار شہید سکردو پر والہانہ استقبال،کمشنر کی تبادلے کا مطالبہ۔

سکردو(ٹی این این) ممتاز عالم دین اور بلتستان یوتھ لائنس کے چیرمین شیخ محمد حسن جوہری گرفتاری کے چار روز بعد عدالت سے ضمانت سے رہا ہوگئے۔ اُن کی گرفتاری کے خلاف بلتستان کے عوام نے مسلسل پانچ دنوں تک سکردو میں دھرنا دیا اور بلتستان بھر میں شٹر ڈاون ہڑتال کی۔آج عدالت سے اُنہیں مزید پڑھیں

ڈاکیومینٹری: ہنزہ میں خودکشی کا بڑھتا رجحان

وقار احمد ملک اس ڈاکیومینٹری میں آراء ہنزہ کے شہریوں کی ہیں جن میں سماجی رہنما و کارکن، ماہرین تعلیم ویونیورسٹی سکالرز شامل ہیں۔ ان آراء سے اختلاف کیا جا سکتا ہے لیکن بحیثیت مجموعی یہ آراء ہمیں مسئلہ کی حساسیت اور نوعیت کی جانب رہنمائی ضرور کرتی ہیں۔ کسی مسئلہ کی موجودگی سے سرے مزید پڑھیں

خیسور: ’جس نے میرے پشتون اور پاکستانیوں کی تذلیل کی، اُس کو ہم مثال بنائیں گے‘

قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیر کی شام جہاں سانحہ ساہیوال کی گونج اُٹھی، وہیں شمالی وزیرستان کے علاقے خیسور کا بھی ذکر ہوا اور اس واقعے میں ملوث اہلکاروں کے خلاف سخت ترین کارروائی کا مطالبہ بھی کیا گیا۔ وزیر مملکت برائے داخلہ امور شہریار آفریدی نے خیسور واقعے میں مبینہ طور پر ملوث مزید پڑھیں

سردیوں میں گھٹنوں کے درد سے کیسے نجا ت پائیں؟

ایک تو سردی اور اوپر سے گھٹنوں کا درد، یہ شکایت آپ نے اکثر لوگوں کو کرتے دیکھا ہوگا۔تمام درد کی اقسام کی طرح سردیوں میں گھٹنوں کی تکلیف میں اضافہ بھی عام سی بات ہے۔ایسے مریضوں پر غذا اپنے مخصوص انداز میں اثر کرتی ہے۔ساتھ ساتھ طرز زندگی بھی معنی رکھتی ہے۔ گھٹنوں کے مزید پڑھیں

فہمیدہ ریاض اور خالدہ حسین جرات، بہادری اور مزاحمت کی علامات تھیں

اسلام آباد (پ ر) دوستوں ، ادبی ساتھیوں، فیملی اور سول سوسائٹی کے ممبران نے فہمیدہ ریاض اور خالدہ حسین کو ایک تعزیتی ریفرنس میں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ دونوں جرات، بہادری اور مزاحمت کی علامات تھیں جنہوں نے معاشرے کے مظلوم طبقے کے حقوق کے لئے اپنی پوری زندگی گزار دی مزید پڑھیں

‘چترال بچاؤ پاکستان بچاؤ’بائیک ریلی چترال سے گوادر کی جانب روانہ

چترال (کریم اللہ) "چترال بچاؤ پاکستان بچاؤ” نام سے بائیک ریلی اپر چترال کے ہیڈکوارٹر بونی سے گوادر کی جانب روانہ ہوگئی۔ جس کا اہتمام چترال بائیکر کلب اور چترال ہیری ٹیچ اینڈ انوائرمنٹل پروٹیکشن سوسائیٹی نے مشترکہ طور پر کیا ہے۔ اس ریلی کا مقصد بیرونی خطوں میں چترال کا مثبت چہرہ اجاگر کرنا مزید پڑھیں