وزیر کے ساتھ بدسلوکی: ایف ڈبلیو او کے کپٹین اور اہلکاروں کے خلاف مقدمات درج

رپورٹ: روشن دین چیلاس : روندو پولیس نے ایک آرمی آفیسر اور 20 دیگر اہلکاروں کے خلاف وزیر صحت گلگت بلتستان حاجی گلبر خان، رکن اسمبلی مولانا فضل رحیم، ان کے ڈرائیور اور گن مین پر تشدد، اغوا ء اور حبس بے جا میں رکھنے کے الزام میں مقدمات درج کیئے ہیں۔ پولیس نے فرنٹئر مزید پڑھیں

کوہ پیمائی سے منسلک محنت کشوں کو تربیت، معاوضے میں اضافہ اور تحٍفظ فراہم کیا جائے: بابا جان

بابا جان کا علی سدپارہ کو خراج تحسین اور بیٹوں سے تعزیت؛ سدپارہ ہاؤس کا دورہ؛ پورٹرز کی تربیت، حفاظتی سامان کی فراہمی، معاوضے میں اضافہ اور انشورنس کو یقینی بنانے کا مطالبہ. بام جہاں بیورو رپورٹ اسکردو: عوامی ورکرز پارٹی گلگت بلتستان کے چیئر مین بابا جان اتوار کے روز مشہور کوہ پیماء محمد مزید پڑھیں