راجہ گوہر امان اور ان کا دورِ حکومت
یاسین و چترال کی تاریخ یہ کہہ رہی ہے کہ گوہر آمان نے اپنے اقتدار کو پھیلانے کی خاطر 1852 میں گلگت پر قبضہ اور 1854 میں پوپ سنگھ کو شکست دینے کے بعد 1860 تک گلگت پر بلا شرکت غیرے نہ صرف حکومت کی بلکہ گوہر امان کا انتقال بھی انہی حالات میں ہوا
Read More