محکوم معاشرے کی نفسیات
آج جن لوگوں کو ہم طاقت کا سرچثمہ سمجھتے ہیں وہ درحقیقت اس جابرانہ نظام کے مہیب سائے ہیں جو ہم میں ڈراوٗنے خواب پیدا کرتے ہیں اور ہم ساری زندگی خوف کے سائے میں گزارتے ہیں. یہی وجہ ہے کہ ہم اپنی سوچ سوچنے سے ڈرتے ہیں, اپنا خواب نہیں دیکھ پاتے ہیں اور آزادی کی سوچ آزادی فکر سے ڈر لگتا ہے. اس لئے ہمارے سارے خواب, سوچ اور افکار این سی پی ہوگئے ہیں.
Read More