گلگت بلتستان بھر میں بارشوں نے تباہی مچادی ،قدرتی آفات سے نمٹنے کا صوبائی ادارہ بدستور عضو معطل(متاثرین تاحال حالات کے رحم و کرم پر

گلگت شہر میں سیلابی گذرگاہوں اور نشیبی علاقوں میں زمینوں پر پلاٹ مافیا قابض، جوٹیال نالہ سکڑنے کی وجہ سے اونچے درجے کے سیلاب آنے پر عوام کی جان و مال کو شدید خطرہ لاحق، محکمہ مال و ضلعی انتظامیہ بھی زمینوں کے ساز باز میں شامل عوام کی جانب سے بھرپور مطالبے کے باجود مزید پڑھیں

عوامی ورکرز پارٹی سندھ کی قیادت کی پریس کانفرنس

عوامی ورکرز پارٹی سندھ کی قیادت کی پریس کانفرنس مزدور رہنما کامریڈ سینگار نوناری کو ظاہر کیا جائے! سیاسی و سماجی کارکنان کو جبری طور پر لاپتہ کرنا بند کیا جائے! 22 آگست کو حیدرآباد میں سندھ عوامی مارچ کرنے کا اعلان 9 سے 21 آگست تک حیدرآباد پریس کلب کے باہر احتجاجی کیمپ لگانے مزید پڑھیں

گلگت شہر میں نپورہ بسین میں آرسی سی پل سیلاب کی زد میں آیا ہے۔

گلگت شہر میں نپورہ بسین میں آرسی سی پل سیلاب کی زد میں آیا ہے۔ جس کی وجہ سے آمدو رفت متاثر ہوئی ہے۔ برمس اور کھر میں سیلابی ریلوں کے باعث لوگوں کے کئ گھر متاثر ہوئے ہیں اور متاثرین نے حکومت کی طرف سے توجہ نہ دئیے جانے پر سڑکوں پر نکل کر مزید پڑھیں

مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے پیٹر سجن نو سال سے لا پتہ،اغواء برائے تاوان کی حاطر پشاور سے 2012 کو اغواء کیا گیا تھا

مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے پیٹر سجن نو سال گزرنے کے باوجود بھی گھر واپس نہ آسکے۔ اسے اغواء برائے تاوان کی حاطر پشاور سے 2012 کو اغواء کیا گیا تھا۔ مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے پیٹر سجن پشاور کے بھانہ مانڑی بازار میں سینیٹری کا کاروبار کررہے تھے۔ 4 جون 2012 کو مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کی کے ٹو کو سر کرنے والے تمام کوہ پیماوں کو خصوصی مبارکباد!

وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ پاکستانی کوہ پیما باصلاحیت اور باہمت ہیں۔ کے ٹو سر کرنے والے مقامی کوہ پیماؤں نے ملک کا مثبت تشخیص اجاگر کیا۔ شہروز کاشف اور ساجد سدپارہ نوجوانوں کیلئے رول ماڈل بن چکے ہیں۔ ہوشے گاوں کے نوجوان کوہ پیما مبارکباد کے مستحق ہیں۔ صوبائی حکومت مزید پڑھیں

آج پاکستان کے نامور کمیونسٹ ،مارکسسٹ ، صحافی سید سبط حسن کا یوم پیدائش ہے

سبط حسن کھلی آنکھ اور ذہن کا یساریت پسند دانشور، صحافی اورادیب احمد سہیل سید سبط حسن پاکستان کے مشہور بائیں بازو کے دانشور ، صحافی اور ادیب ہیں۔ ان کو پاکستان میں یساریت پسندی اور مارکسیت کے بنیاد گذاروں میں شمار کیا جاتا ہے۔ ان کا انجمن ترقی پسند مصنیفیں سے بھی قریبی تعلق مزید پڑھیں