Baam-e-Jahan

Day: 07/11/2021

مذہب

تحریکِ لبیک کا نام کالعدم تنظیموں کی فہرست سے خارج

حالیہ دھرنے کے بعد حکومت اور تحریکِ لبیک کے مابین طے پانے والے مذاکرات کے بعد پنجاب کے صوبائی کابینہ کی سفارش پر وفاقی حکومت نے مذکورہ تنظیم کا نام کالعدم تنظیموں کی فہرست سے خارج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Read More
حکمرانیصحتعالمی خبریں

طالبان نے پرنس کریم آغاخان کو افغانستان دورے کی دعوت دے دی

افغانی میڈیا کے مطابق طالبان ڈپٹی وزیرِ اعظم نے اسماعیلیوں کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغاخان کو افغانستان دورے کی بھی دعوت دی۔

Read More